سعودی عرب
سعودی عرب
سعودی عرب ایک ایسا۔ ملک ہے جو پوری دنیا سے الگ ہے ۔اگر گرمی کی بات کرو تو سب سے زیادہ گرمی بھی وہی پڑتی ہے۔سعودی عرب میں گرمی کا زور 60°c سے بھی زیادہ ریکارڈ کیا جاتا ہے عرب ممالک میں سعودی عرب کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔پوری دنیا میں سعودی عرب کو ایک حاصل نظر سے دیکھا جاتا ہے۔اس کی حاص وجہ اس کے بادشاہت نظام او تیل اور گیس کی پیداوار کی وجہ سے ہے ۔اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سعودی عرب کی ابادی سے زیادہ وہاں دوسرے ممالک کے لوگ بڑی تعداد موجود ہے۔سعودی عرب جہاں کو مسلم ممالک میں ایک اہم حیثیت حاصل ہے وہاں اس کے مسلم ملک یمن کے ساتھ تعلقات کچھ ٹھیک نہیں ہیں۔یمن کئ بار قانون کی حلاف ورزی کرتا رہا اور سعودی عرب بھی کھبی پیچھے نہیں رہا۔یہ تنازعہ عرضی کا رہا۔
آج ہم کچھ ایسے حقائق پر بات کریں گے جن کے مطعلق جاننا ضروری ہے۔سب سے پہلے ہم بات کریں سعودی عرب کے معاشی نظام کے مطلق۔
سعودی عرب پوری دنیا میں معاشی لحاظ سے زیادہ طاقتور ہے ۔اس کی بڑی وجہ تیل کی پیداوار اور سیرو سیاحت کی ہے۔سعودی عرب سنتکاری میں نمایاں حیثیت نہیں رکھتا۔سعودی عرب پوری دنیا میں سب سے زیادہ تیل کا کاروبار کرنے والا بڑا ملک ہےاور اس کو نمایاں حیثیت بھی اسی وجہ سے حاصل ہے۔یہ اپنی ضروریات کی اشیاء تیل کے بدلے حاصل کرتا ہے۔اگر تیل اور پانی پر بات کی جائے تو چانکا دینے والے انکشافات سامنے آتے ہیں۔سودی عرب کا کچھ حصہ سمندر کے ساتھ ہونے کے باوجود وہاں تیل سے مہنگا پینے والا پانی ہےپنی کی قیمت تیل کی قیمت سے 4گنا زیادہ ہے
سعودی عرب کے لوگوں کی ترقی کا بڑا ذریعہ محنت ہے ۔سعودی عرب کے لوگوں عمیر لوگوں میں شامل ہیں۔وہ لوگ بیڑ بکریاں اور 🐫🐫🐫🐫🐫 پالنے کے شوقین ہیں۔مالدار ہونے کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ اپنی قفالت میں دوسے ملک کے لوگ رکھتے ہیں اس وجہ سے لوگ روزگار کے لے سعودی عرب کا روح کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے وہاں کی ابادی کا چار گنا زیادہ لوگ وہاں موجود ہیں
ماہرین کے تجربے سے یہ بات ثابت ہوتی ہے سعودی عرب کھبی بھی معاشی لحاظ سے کمزور نہیں ہوگا۔
