Spring season [weather 🌡️🌡️🌡️🌡️☁️☁️☁️]

 اسلام وعلیکم

امید ہے کہ آج کا دن اچھا رہا ہو گا ۔وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کا بھی آغاز ہوا چکا۔گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے ساتھ ساتھ لوگوں کا روجان ٹھنڈے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کی طرف بڑھتا جاء  رہا ہے 

سحت گرمی 

اچانک موسم گرم ہونا اور گرمی کاطول پکڑنا ۔ایک طشویش کی علامت ہے۔ہمیں چاہیے کہ نرم غذا اور تازہ پھلوں کا استعمال کیا جائے۔اور گرمی سے بچا جائے۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post