کیا آپ بھی امیر ہونا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟
کیا آپ نے کھبی سوچا کہ ایشاء کی نصبت یورپ میں لوگ روپے ذیادہ کیوں کماتے ہیں ؟؟؟؟
اگر نہیں جانتے تو یہ فارمولا ضرور آپنا لیے ایک دن آپ کامیاب ہو جائے گے۔یورپین لوگ ان چار باتوں کو مدنظر رکھتے ہیں ۔
1=کھڑا رہنا
2=مضبوط رہنا
3=محنت کرنا
4=بغیر رکے کام مکمل کرنا
1۔ کسی بھی قسم کا کام ہو آپ کو کھڑا رہنا ہے جب تک کام مکمل نہ ہو اور اس کام کو مکمل کرنا کرنا جو وقت درکار ہو کامیاب ہونے کے لیے پہلا قدم ہے
2.اگر آپ اس کام کو کیے بغیر رکے تو سمجھ لینا تم کھبی کامیاب نہیں ہو پاؤ گے ۔کامیاب ہوئے کے لیے مضبوط رہنا چاہیے تب ہی آپ کم وقت میں کامیاب ہو پائے گئے
3.محنت کیا ہے ؟ یہ آپ جان چکے ہیں۔اگر نہیں جانتے تو میں بتاتا چلوں ۔مضبوط رہنا کھڑا رہنا ان دونوں کا نچوڑ ہے ۔اگر آپ اپنے کام کو بغیر رکے مضبوطی سے انجام دے رہے ہیں تو اس کو محنت کہتے ہیں ۔محنت کھبی نہیں ہارتتی
4. بہت ضروری اور اہم بات ۔اگر کامیاب ہونا ہے تو کبھی رکنا نہیں چلتے رہنا ۔ یورپ میں لوگ مضبوظی سے کھڑا ہو کر محنت سے کام کو چار پانچ گھنٹے میں مکمل کر کے اپنی اجرت لیتے ہیں وہی کام ایشاء میں بارہ گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے
سوچیے گا کامیاب کون ایشاء یا یورپ ؟؟؟؟؟
